'زندہ باد خواجہ عمران نذیر زندہ باد'

مسلم لیگ ن کی نائب رہنمامریم نواز نےخواجہ عمران نذیر کی گرفتاری...
شائع 07 نومبر 2020 06:48pm

مسلم لیگ ن کی نائب رہنمامریم نواز نےخواجہ عمران نذیر کی گرفتاری پرٹویٹ میں لکھا کہ ہم سب آپ کےساتھ ہیں اور آپ کو تنہانہیں چھوڑیں گے۔

مریم نواز کاخواجہ عمران نذیرکی گرفتاری پرٹویٹ میں لکھا کہ زندہ باد خواجہ عمران نذیر زندہ باد ۔ہم سب آپ کےپیچھےہیں۔ہم آپ کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔وہ عوامی ردعمل سے خوفزدہ ہیں

Read Comments