آج شکست خوردہ اورسیاسی منافقت کےعلمبردارپھر اکٹھا ہوں گے،شبلی فراز
اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ...
اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ آج شکست خوردہ اورسیاسی منافقت کےعلمبردارپھر اکٹھا ہوں گے۔
وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ آج شکست خوردہ اورسیاسی منافقت کےعلمبردار پھراکٹھاہوں گے،وہ اپنی شکست وریخت اوررسوائی کی وضاحتیں دیں گے۔
آج شکست خوردہ اور سیاسی منافقت کے علمبرداروں کا پھر اکٹھ ہو گا۔اپنی شکست و ریخت اور رسوائی کی وضاحتیں دیں گے۔عوامی وسائل کھانے والے پشیمانی اور ندامت کے بجائے ڈھٹائی کا ثبوت دے رہے ہیں۔
— Senator Shibli Faraz (@shiblifaraz) November 8, 2020
اپنے ٹویٹ میں شبلی فراز کا مزید کہنا تھا کہ عوامی وسائل کھانےوالےندامت کےبجائےڈھٹائی کاثبوت دےرہے ہیں۔
Read Comments
