پاکستان میں ہندوبرادری مذہبی جذبے کے ساتھ دیوالی منا رہی ہے
پاکستان میں مقیم ہندو برادری اپنامذہبی تہواردیوالی مذہبی جوش...
پاکستان میں مقیم ہندو برادری اپنامذہبی تہواردیوالی مذہبی جوش وجذبےاورآزادی کےساتھ منارہی ہے۔مختلف شہروں میں ہندوؤں نے اپنے گھروں اور مندروں میں چراغاں کیا اور آتشبازی کی۔
دیوالی کے موقع پر ٹھٹھہ کے مندروں میں پوجا پاٹ کی گئی ۔پاکستان کی ترقی اور سلامتی کی دعا مانگی گئیں۔
کندھ کوٹ اور کشمور میں بھی ہندو برادری کے جانب سے دیوالی منائی گئی۔ عبادت گاہوں میں شمعیں روشن کی گئیں۔
ہندو برادری رام کی 14 سالہ بنواس سے واپسی کی خوشی میں دیوالی کا تہوار مناتی ہے۔
Read Comments