پی ڈی ایم کا جلسے روکنے سے انکار
پی ڈی ایم نے حکومت کی جانب سے جلسے روکنے کے فیصلے کو مسترد ...
پی ڈی ایم نے حکومت کی جانب سے جلسے روکنے کے فیصلے کو مسترد کردیا۔
اسٹئیرنگ کمیٹی کے اجلاس کے بعد اے این پی رہنما میاں افتخار نے پریس بریفنگ میں بتایا۔
ان کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان میں وزرا کو جلسے کرنے پر کورونا نہیں ہوا۔ اب ہمارے جلسے روکنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ ہم جلسے ختم نہیں کریں گے۔ ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے جلسے کریں گے۔
میاں افتخار کا کہنا تھا کہ ایس او پیز پرعمل کرتے ہوئےجلسے کریں گے۔
Read Comments