آزاد کشمیر میں دوبارہ لاک ڈاؤن کا فیصلہ
آزاد کشمیر میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث اکیس نومبر سے دوبارہ...
آزاد کشمیر میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث اکیس نومبر سے دوبارہ لاک ڈاؤن لگایا جائے گا، شہریوں کو پیشگی انتظامات کرنے کی ہدایت کردی گئی، تاجر برادری نے حکومتی فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے اسے معاشی قتل قرار دیا ہے۔
تاجر برادری کا کہنا ہے کہ پہلے ہی کئی مہینے تک خسارہ برداشت کیا مزید کی ہمت نہیں، حکومتی فیصلہ معاشی قتل ہے، لاک ڈاؤن مسئلے کا حل نہیں حکومت اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے۔
Read Comments