حمزہ اور شہباز شریف کی پرول پر رہائی کی منظوری

پنجاب کابینہ نے شہبازشریف اور حمزہ شہباز شریف کی پرول پر رہائی...
شائع 24 نومبر 2020 11:42pm

پنجاب کابینہ نے شہبازشریف اور حمزہ شہباز شریف کی پرول پر رہائی کی منظوری دیدی ،پرول پر رہائی کی منظوری پانچ روز کیلئے دی گئی ہے۔

شہبازشریف اورحمزہ شہبازکی پیرول پر رہائی کی منظوری دے دی گئی۔ پرول رہائی کی منظوری پنجاب کابینہ نےدی، پرول پررہائی کی منظوری پانچ روز کےلئے دی گئی۔

محکمہ داخلہ پنجاب نے تھروسرکولیشن کابینہ سےمنظورلی ۔منظوری کی سمری وزیراعلی پنجاب کو بھیجوائی دی گئی ،تاریخ کا تعین بعد میں کیا جائے گا۔

Read Comments