'کوئی یوم تاسیس سے نہیں روک سکتا'

پی پی چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ کوئی طاقت یوم تاسیس منانے...
شائع 27 نومبر 2020 09:51pm

پی پی چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ کوئی طاقت یوم تاسیس منانے سے نہیں روک سکتی ۔

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے واضح کردیا ۔ ٹوئٹر پیغام میں بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ کٹھ پتلی حکومت پیپلزپارٹی کے جیالوں سے خوفزدہ ہے ۔

ٹوئٹ میں انہوں نے کہاک ہ ملتان میں کارکنوں کی گرفتاری کا سلسلہ جاری ہے ۔ کوئی طاقت پیپلزپارٹی کو یوم تاسیس کا جلسہ کرنے سے نہیں روک سکتی ۔

Read Comments