پاکستان اسٹیل: 4 ہزار سے زائد ملازمین برطرف،احتجاج و دھرنا

پاکستان اسٹیل ملز سے نکالے گئے ملازمین نے کراچی کے نیشنل ہائی وے...
اپ ڈیٹ 28 نومبر 2020 12:57am

پاکستان اسٹیل ملز سے نکالے گئے ملازمین نے کراچی کے نیشنل ہائی وے پر اسٹیل ٹاؤن موڑ کے قریب دھرنا دے رکھا ہے۔

مظاہرین کی انتطامیہ کے خلاف نعرے بازی بھی جاری ہے۔ پاکستان اسٹیل سے چار ہزار پانچ سو چوالیس ملازمین کو نکال دیا گیا تھا۔

نکالے گئے ملازمین میں گروپ دو، تین ، چار اور جونیئر افسران شامل ہیں۔

Read Comments