پی ٹی وی کی سیمی راحیل کے ساتھ شرمناک حرکت۔۔۔
پی ٹی وی نے اداکارہ سیمی راحیل کو ان کی خدمات کی بنیاد پر 1400روپے...
پی ٹی وی نے اداکارہ سیمی راحیل کو ان کی خدمات کی بنیاد پر 1400روپے کا چیک بھیج دیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اداکارہ سیمی راحیل نے چیک کی تصویر لگاتے ہوئے اسے شرمناک قرار دیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ کیا حکومت اداکاروں کو ایسے عزت دے گی؟پی ٹی وی کی جانب سے 1400روپے کا چیک 6نومبر کو بھجوایا گیا تھا۔
واضح رہے کہ اس سے قبل بھی پی ٹی وی کی جانب سنیئر اداکار راشد محمود کو 600 روپے کا چیک بھجوایا گیا تھا جس پر شہریوں نے شدید غم وغصے کا اظہار کیا تھا۔
Read Comments