نئی دہلی میں کسانوں کی جانب سےاحتجاجی مظاہرے

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کاشتکاری ،اصلاحات ختم کرنے کے...
شائع 30 نومبر 2020 09:48pm

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کاشتکاری ،اصلاحات ختم کرنے کے مطالبات کو مسترد کر دیا ہے جس سے نئی دلی میں کسانوں کی جانب بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے کئے جا رہے ہیں۔

کاشتکاری کے حوالے سے بھارت کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں ہزاروں افراد نے نئی دلی میں مسلسل پانچویں دن کیمپ کی صورت میں اکٹھے ہو کر نئی دلی سٹی سینٹر کے سامنے نئے قوانین کے خلاف احتجاجی مظاہرے کی اجازت کا مطالبہ کیا۔

بھارت کے حزب اختلاف کی جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے کہا کہ نئے قوانین سے بڑے تاجروں اور ملک دوست عناصر کو فائدہ ہو گا۔

ریڈیو پاکستان

Read Comments