'موجودہ حکومت ملک پرعذاب بن کرنازل ہوئی ہے'

پیپلزپارٹی کی رہنما نفیسہ شاہ کہتی ہیں موجودہ حکومت ملک پرعذاب...
شائع 02 دسمبر 2020 09:17pm

پیپلزپارٹی کی رہنما نفیسہ شاہ کہتی ہیں موجودہ حکومت ملک پرعذاب بن کرنازل ہوئی ہے۔تصادم کاماحول ہےجوملک کےلئےٹھیک نہیں۔

آج نیوز کےپروگرام فیصلہ آپکا میں گفتگو کرتے ہوئے ن لیگ کے ملک احمد نے کہا کہ احتساب کا بیانیہ نفرت کے بیانیہ میں بدل چکا ہے۔ایف بی آر کا کام بھی نیب سے کروایا جارہاہے۔

تحریک انصاف کےصداقت علی عباسی نےکہاکہ بی بی سی کےاسحاق ڈارکےساتھ انٹرویونے30سالہ کہانی واضح کردی ہے۔

پیپلزپارٹی کی رہنما نفیسہ شاہ کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت ملک پرعذاب بن کرنازل ہوئی ہے۔تصادم کاماحول ہے جوملک کےلئےٹھیک نہیں۔

Read Comments