Aaj Logo

شائع 05 دسمبر 2020 12:12am

'اپوزیشن کی دھمکیوں سے حکومت کو خطرہ نہیں'

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں اپوزیشن کی دھمکیوں سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں۔

میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ خطرہ صرف کورونا سے عوام کی زندگی کو ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ شاہی خاندان کی راج کماری مریم نواز عام آدمی کے مسائل سے لاعلم ہیں،ن لیگ کو لاہور جلسے سے پہلے سرپرائز دیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اپوزیشن کی دھمکیوں سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں۔

فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھاکہ راج کماری مریم نواز عام آدمی کے مسائل سے لاعلم ہیں۔

Read Comments