Aaj Logo

اپ ڈیٹ 03 جنوری 2021 10:15pm

'سی پیک دشمن کی آنکھ میں کھٹک رہا ہے'

ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی کہتے ہیں ملک دشمن عناصر صوبے کا امن خراب کرنے کے درپے ہیں۔سی پیک دشمن کی آنکھ میں کھٹک رہا ہے۔امن کی یہ روشنیاں کسی بھی قیمت پر تاریک نہیں ہونے دیں گے۔

ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے کہا حکومتی اقدامات سےامن وامان کی صورتحال بہترہوئی۔

ترجمان کامزیدکہناتھاکہ سی پیک دشمن کی آنکھ میں کھٹک رہاہے۔صوبے میں بحالی امن کی روشنیاں کسی بھی قیمت پرتاریک نہیں ہونے دیں گے۔

Read Comments