Aaj Logo

شائع 22 جنوری 2021 10:21pm

کراچی : گرد آلود ہواوں کی پیشگوئی

کراچی والے ہو جائیں ہو شیار کیونکہ آج سے گرد آلود ہوائیں کراچی کا رخ کریں گی، معمر حضرات گھر سے نکلتے ہوئے احتیاط کریں ۔

بلوچستان کی ہوائیں کراچی پہنچنے لگیں۔ آج رات سے شہر بھر میں گرد آلود تیز ہوائیں چلیں گی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کل رات سے کراچی میں سردی کی نئی لہر بھی انٹری دے گی۔جس سے درجہ حرارت 4 سے 5 فیصد کم ہو ے کی توقع کی جا رہی ہے۔

مغربی سسٹم کے زیر اثر کراچی میں یہ ہوائیں بیس سے چالیس کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلیں گئیں۔

Read Comments