Aaj Logo

شائع 25 جنوری 2021 11:01pm

شازیہ مری اور صداقت عباسی کے درمیان دلچسپ بحث

اسلام آباد: آج نیوز کے "پروگرام فیصلہ آپ کا" میں شازیہ مری اور صداقت عباسی کے درمیان دلچسپ بحث ہوئی، شازیہ مری نے شعر سنا کر طعنہ مارا تو صداقت عباسی نے ایسا جواب دیا کہ سب لاجواب ہوگئے، ویڈیو دیکھئے۔

Read Comments