Aaj Logo

شائع 18 فروری 2021 11:14pm

پاوری گرل دنا نیر مبین بنیں "آج پاکستان" کی مہمان

"یہ ہماری کار ہے، یہ ہم ہیں اور یہ ہماری پاوری ہورہی ہے۔" سوشل میڈیا پر راتوں رات ہِٹ ہونے والی "پاوری گرل" دنا نیر آج پاکستان کی مہمان بنیں۔ لڑکی کے بولنے کا انداز اور لب و لہجہ سوشل میڈیا صارفین کو بہت بھایا۔

دنا نیر نے ویڈیو کیوں بنائی، اس کے پیچھے اصل کہانی کیا تھی، جانیئے ذیل میں دی گئی ویڈیو میں اُن ہی کی زبانی۔

دنا نیر کو چھوٹی سی ویڈیو نے سیلبریٹی بنادیا، پاوری گرل آج پاکستان کی مہمان بنیں اور دل کی باتیں بتائیں۔ دنانیر کے انوکھے انداز کے ملک میں ہی نہیں سرحد پار بھی خوب چرچے ہیں۔

Read Comments