Aaj Logo

شائع 26 فروری 2021 10:10pm

'وزیراعظم نےلاہورمیں انقلابی منصوبےکاافتتاح کیا'

پی ٹی آئی رہنما فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم نےلاہورمیں انقلابی منصوبےکاافتتاح کیا۔

یہ بات انہوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔

فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ لاہورشہرمیں ایک نیاشہرآباد ہونےجارہاہے، راوی اربن منصوبہ جدیدتقاضوں سےہم آہنگ ہے۔

فردوس عاشق اعوان نے مزید کہا کہ منصوبےسےلاہور اورپنجاب ترقی کرےگا، راوی اربن منصوبےسےشہرکےمسائل حل ہونگے۔

فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ عام آدمی کا اپنےگھر کا خواب پورا ہوگا، منصوبےسےروزگار بھی بڑھےگا۔

ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم لاہورکوترقی یافتہ شہروں میں لاناچاہتےہیں، سرمایہ آئےگا تو ملک میں روزگار بڑھےگا۔

Read Comments