Aaj Logo

شائع 26 فروری 2021 10:52pm

خیبر پختونخواہ ٹرانسمیشن اینڈ گرڈ سسٹم کمپنی کولائسنس جاری

نیپرا نے خیبر پختونخواہ ٹرانسمیشن اینڈ گرڈ سسٹم کمپنی کولائسنس جاری کردیا ۔

خیبرپختونخواہ ٹرانسمیشن اینڈ گرڈ سسٹم کمپنی کو بطورصوبائی گرڈ کمپنی لائسنس جاری کیا گیا۔

نیپرا نے خیبر پختونخواہ ٹرانسمیشن اینڈ گرڈ سسٹم کمپنی کو لائسنس جاری کردیا ،خیبر پختونخواہ ٹرانسمیشن اینڈ گرڈ سسٹم کمپنی کو بطور صوبائی گرڈ کمپنی لائسنس جاری کیا گیا ۔

لائسنس جاری اور مستقبل کے ہائیڈل پاور منصوبوں کے پیش نظرجاری کیا گیا۔ان اقدامات سے صوبے میں ترقی کی رفتار مزید بہتر ہوسکے گی ۔

Read Comments