Aaj Logo

شائع 27 فروری 2021 07:31pm

سپریم کورٹ: سینیٹ الیکشن ،اوپن بیلٹ، رائے کا پیر کو امکان

سپریم کورٹ سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ کرانے سے متعلق رائے پیر کو سنائے جانے کا امکان ہے۔

سپریم کورٹ سینٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے سے متعلق صدارتی ریفرنس پر راۓ اوپن کورٹ میں سنائے گی۔

سینٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے سے متعلق صدارتی ریفرنس پر رائے محفوظ کرلی گئی ہے،ریفرنس پر راۓ اوپن کورٹ میں سنائی جاۓ گی۔

‏سپریم کورٹ پیر کو سینٹ صدارتی ریفرنس پرراۓ سنائے گی۔ جمعرات کو عدالت نے صدارتی ریفرنس پر رائے محفوظ کی تھی۔

Read Comments