Aaj Logo

شائع 15 مارچ 2021 09:49pm

یورپی یونین :پی آئی اے پروازوں پر غیر معینہ مدت تک پابندی

یورپی یونین ایئر سیفٹی نے پی آئی اے پروازوں پرپابندی غیرمعینہ مدت تک برقراررکھنے کا فیصلہ کرلیا

پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے اقدامات نا کافی قرار دے دیئے گئے۔

یورپین یونین ائر سیفٹی ایجنسی نے پاکستان کیخلاف ایکشن لیا ہے اور پی آئی اے پروازوں پرپابندی غیرمعینہ مدت تک برقراررکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

پاکستانی پائلٹوں کے جعلی لائسنسوں کی خبروں کے پابندی عائد کی گئییورپی یونین نے یکم جولائی 2020 کو پروازوں پر پابندی عائد کی تھی۔ ذرائع کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی کی طرف سے تسلی بخش جواب نہ مل سکتا۔

Read Comments