Aaj Logo

شائع 22 مارچ 2021 06:07pm

ڈالر کی قیمت میں 8پیسے کمی

ڈالر کی قیمت میں 8 پیسے کمی کے بعد انٹربینک میں 155.85 روپے ہوگئی۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر8 پیسے کمی کے بعد 155.85روپے پر بند ہوا۔

Read Comments