Aaj Logo

شائع 23 مارچ 2021 10:28pm

چمن: سول اسپتال کے سامنے دھماکا، تین افراد جاں بحق

چمن میں سول اسپتال کے سامنے موٹر سائیکل نصب بم دھماکےمیں تین افراد جاں بحق جبکہ چودہ زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طور چمن سول اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں سے پانچ زخمیوں کو تشویشناک حالت میں کوئٹہ منتقل کردیاگیا.

چمن میں سول اسپتال کے سامنے موٹر سائیکل نصب بم دھماکےمیں 3افراد شہید،14 افراد زخمی ہوگئے۔

دھماکاایس ایچ او مقصود کی گاڑی پر ہوا۔دھماکے میں ایس ایچ او محفوظ رہے۔

زخمیوں کو فوری طور چمن سول اسپتال منتقل کردیاگیا۔ زخمیوں میں5 کی حالت تشویشناک ہے جنہیں کوئٹہ منتقل کردیا گیا۔

سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔

Read Comments