Aaj Logo

شائع 24 مارچ 2021 09:11pm

مصرکی سوئز کنال کیسے بلاک ہوئی؟

بحیرہ احمرکو بحیرہ روم سے ملانے والے مصر کی سوئز کنال میں مال بردار بحری جہاز پھنس گیا۔کنال بلاک ہونے سے مال بردار بحری جہازوں کی آمدورفت متاثر ہوگئی۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق ایورگرین کا بحری جہاز چین سے راٹرڈیم جارہا تھا۔تکنیکی خرابی کی باعث اپنے توازن اور سمت برقرار نہ رکھ سکا۔

امدادی ٹگ بوٹس کی مددسےجہازکوہٹانےکی کوششیں جاری ہیں،جس میں کئی دن لگ سکتے ہیں۔

Read Comments