برطانوی شہزادے فلپ 99 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

برطانیہ کےشہزادے فلپ ننانوے سال کی عمر میں انتقال کرگئے ۔...
شائع 09 اپريل 2021 06:47pm

برطانیہ کےشہزادے فلپ ننانوے سال کی عمر میں انتقال کرگئے ۔برطانوی شاہی خاندان نےشہزادہ فلپ کےانتقال کی تصدیق کردی۔

برطانیہ کےشہزادے فلپ 99سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔

برطانوی شاہی خاندان نےشہزادہ فلپ کےانتقال کی تصدیق کردی۔

Read Comments