شائع 30 اپريل 2021 06:26pm

گورنر بلوچستان امان اللہ خان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

وزیراعظم عمران خان نے گورنربلوچستان جسٹس ریٹائرڈ امان اللہ خان سے مستعفی ہونے کا کہہ دیا ۔وزیراعظم کا گورنربلوچستان کو بھجوایا گیا خط آج نیوزکو موصول ہوگیا ۔

وزیراعظم کاگورنربلوچستان کوبھجوایاگیاخط آج نیوزکوموصول -خط میں گورنربلوچستان سے مستعفی ہونے کا کہہ دیا اور کہا گیا بلوچستان میں نیا گورنر تعینات کرناچاہتا ہوں،

خط میں درخواست ہے کہ مستعفی ہوجائیں،ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کےظہورآغا،فیض کاکڑکےناموں پرغور کیا جارہا ہے،ذرائع کےمطابق سعیدمندوخیل اورنصیب اللہ بازئی کےناموں پر بھی غور ہورہا ہے

Read Comments