Aaj Logo

شائع 06 مئ 2021 07:50pm

معروف اداکارہ سنبل شاہد انتقال کرگئیں

معروف اداکارہ بشریٰ انصاری کی بہن سنبل شاہد لاہور میں انتقال کرگئیں،سنبل شاہد کورونا کے باعث کئی روز سےوینٹی لیٹر پر ہیں۔

اداکارہ سنبل شاہد لاہور میں انتقال کر گئیں ۔سنبل شاہد کوروناکے باعث کئی روز سے وینٹی لیٹر پر تھیں۔

سنبل شاہد بشری انصاری اور اسما عباس کی بڑی بہن تھیں۔

Read Comments