Aaj Logo

شائع 08 مئ 2021 08:09pm

باجوڑ: دہشتگردوں کی سرحد پار سے چیک پوسٹ پر فائرنگ، ایک فوجی زخمی

باجوڑ میں دہشتگردوں کی سرحد پار سے چیک پوسٹ پر فائرنگ سے ایک فوجی جوان زخمی ہوگیا۔

ترجمان آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں نے سرحدپارسے فائرنگ کی توپاک فوج نے فوری جوابی کارروائی کی۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق پاکستان دہشتگردوں کی جانب سے افغان سرزمین استعمال کرنے کی شدید مذمت کرتا ہے۔ پاکستان نے بارہا افغان حکام کوموثربارڈر مینجمنٹ کے لئے کہا.

Read Comments