Aaj Logo

شائع 28 مئ 2021 06:31pm

اسٹیٹ بینک کی نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان

اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی میں شرح سود سات فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا۔

اسٹیٹ بینک کا شرح سود سات فیصد پربرقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا ۔پالیسی ریٹ پچیس جون دو ہزار بیس سے سات فیصد پر برقرار ہے۔

اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا۔ اسٹیٹ بینک نے شرح سود سات فیصد پربرقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پالیسی ریٹ پچیس جون دو ہزار بیس سے سات فیصد پر برقرار ہے۔

Read Comments