Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کرچی:کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں مشتبہ تھیلے سے خوف وہراس پھیل گیا۔بم ڈسپوزل یونٹ کی سرچنگ میں تھیلے سے پٹاخے برآمد ہوئے۔گلشن اقبال ابوالحسن اصفحانی روڈ پرشہریوں نے متشبہ تھیلے کی اطلاع پولیس کودی۔بارودی مواد کی موجودگی کی اطلاع پرعلاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔پولیس موقع پرپہنچی اوربم ڈسپوزل یونٹ کوبھی طلب کرلیا گیا تاہم سرچنگ کے دوران تھیلے سے پٹاخے برآمد ہوئے جنہیں تحویل میں لے لیاگیا۔
کرچی:کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں مشتبہ تھیلے سے خوف وہراس پھیل گیا۔بم ڈسپوزل یونٹ کی سرچنگ میں تھیلے سے پٹاخے برآمد ہوئے۔
گلشن اقبال ابوالحسن اصفحانی روڈ پرشہریوں نے متشبہ تھیلے کی اطلاع پولیس کودی۔بارودی مواد کی موجودگی کی اطلاع پرعلاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔پولیس موقع پرپہنچی اوربم ڈسپوزل یونٹ کوبھی طلب کرلیا گیا تاہم سرچنگ کے دوران تھیلے سے پٹاخے برآمد ہوئے جنہیں تحویل میں لے لیاگیا۔