Aaj Logo

شائع 03 جولائ 2021 06:19pm

پاکستان کےخلاف ون ڈے سیریز، انگلینڈ کے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان

پاکستان کےخلاف ون ڈے سیریز کےلئے انگلینڈ کے16رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ٹیم کی قیادت اوئن مورگن ہی کریں گے۔

وکٹ کیپربلےباز جوز بٹلر ون ڈے سیریز کےلئے دستیاب نہیں جبکہ جوفرا آرچر بھی انجری کا شکار ہیں۔اسکواڈ میں روٹ، بئیرسٹو، ٹام بینٹن شامل ہیں۔

پاک انگلینڈ پہلا ون ڈے آٹھ جولائی کو کارڈف میں ہوگا۔

Read Comments