Aaj Logo

شائع 17 جولائ 2021 07:36pm

معروف اداکارہ نائلہ جعفری انتقال کرگئیں

معروف پاکستانی اداکارہ نائلہ جعفری کراچی میں انتقال کرگئیں،،نائلہ طویل عرصے سے کینسر جیسی مہلک بیماری میں مبتلا تھیں۔

بھائی عاطف جعفری نے اس بات کی تصدیق کی ہے ۔

معروف اداکارہ نائلہ جعفری انتقال کرگئیں، نائلہ طویل عرصے سے کینسر جیسی مہلک بیماری میں مبتلا تھیں۔

نائیلہ جعفری کی نماز جنازہ آج بعد نماز عشاء ڈیفنس فیز 2 میں ادا کی جائیگی۔

نماز جنازہ طوبیٰ مسجد ڈیفنس فیز 2 میں ادا کی جائیگی۔

نائیلہ جعفری کی تدفین کالاپل پر آرمی قبرستان میں ہوگی۔

Read Comments