'ماحولیات کی بہتری کے لئے انڈس ڈیلٹا کو محفوظ بنانا جائے'
معروف قانون دان جبران ناصر کا کہتے ہیں ماحولیات کی بہتری کے لئے انڈس ڈیلٹاکو محفوظ بنانا جائے بصورت دیگر بڑھتا ہوا سمندر شہروں کو نگل لےگا۔انسانوں کےلئے جنگلی حیات کا زندہ رہنا ضروری ہے۔
کراچی پریس کلب میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے معروف سماجی رہنما اور معروف قانون دان جبران ناصر کا کہنا تھاکہ پپلزپارٹی سندھ کے جزائر کو فروخت کرکے ماحولیات کے خلاف سازش کرنا چاہتی تھی۔
ان کاکہنا تھاڈیلٹا میں پانی کی کمی کے سبب ٹھٹہ بدین اور سجاول کی ہزاروں ایکڑ زمین سمندر کی نذر ہوچکی ہے۔سندھ حکومت کی جانب سےکوئی اقدامات نہیں کئےگئے.اس صورتحال کے پیش نظر ان علاقوں کے مکین نے بھی شہروں کا رخ کیا ہے۔
یاسر حسین کا کہنا تھا کہ ماحولیات کی بہتری کے لئے اقدامات کی سخت ضرورت ہے۔بنڈل اور ڈنگی ایئرلینڈ کو محفوظ بنانے کی ضرورت ہے۔