Aaj Logo

شائع 04 اکتوبر 2021 06:25pm

رمیز راجا کی تاجر برادری سے ملاقات، پی ایس ایل سمیت مختلف معاملات پر گفتگو

چیئرمین پی سی بی رمیز راجا نے کراچی میں تاجر برادری سے ملاقات کی جس میں ڈومیسٹک کرکٹ اسٹرکچر، پی ایس ایل اور دیگر معاملات کے متعلق بات ہوئی۔

ذرائع کے مطابق نیشنل اسٹیڈیم کے اطراف میں فائیواسٹار ہوٹل بنانے پر مشاورت کی گئی۔معروف تاجر نے ہوٹل بناکردینے کی پیشکش بھی کردی۔

رمیزراجانے میڈیاسےگفتگو میں کہاکرکٹ کی معیشت کو مضبوط کرنا ہے۔عقیل کریم ڈیڈھی مشن پرہمارے اوپننگ بلے باز ہیں۔رمیز راجا کل پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا بھی دورہ کریں گے۔

Read Comments