وزیراعظم عمران خان کا دورہ دبئی ملتوی
وزیراعظم عمران خان کا دورہ دبئی ملتوی کردیا گیا۔ وزیراعظم نے دبئی ایکسپو میں شرکت کرنا تھی ۔ وزیراعظم کی پاکستان میں مصروفیات کے باعث صدر عارف علوی ایکسپو 2020 میں شریک ہوں گے ۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا دورہ دبئی ملتوی ہو گیا ہے ۔
وزیراعظم عمران خان نے دبئی ایکسپو میں شرکت کرنا تھی ۔ وزیراعظم کی جگہ اب صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی د بئی ایکسپو میں شرکت کریں گے،
صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی پاکستانی پویلین کا بھی دورہ کریں گے ۔
Read Comments