ایبٹ آباد: اکتیس سالہ خاتون کے ہاں سات بچوں کی ولادت

ایبٹ آباد میں اکتیس سالہ خاتون کے ہاں سات بچوں کی ولادت ہوئی۔...
شائع 16 اکتوبر 2021 09:39pm

ایبٹ آباد میں اکتیس سالہ خاتون کے ہاں سات بچوں کی ولادت ہوئی۔

چار لڑکے اور تین لڑکیاں نارمل ہیں لیکن قبل از وقت پیدائش کے باعث آئی سی یو میں ہیں۔

ایبٹ آبادکی31سالہ خاتون کے ہاں سات بچوں کی ولادت ہوئی ہے اور رخسانہ نامی خاتون نے چارلڑکوں اور 3 لڑکیوں کا جنم دیا۔

قبل ازوقت پیدائش کے باعث بچے آئی سی یومیں ہیں، خاتون کاتعلق بٹگرام اوررہائش ایبٹ آبادمیں ہے۔

Read Comments