دلیر مہدندی کا شمار بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف فنکاروں میں ہوتا ہے ،
اب انہوں نے اپنی انسٹا آئی ڈی پر عید میلادالنبی کی مناسبت سے حضرت محمد صلیٰ اللہ علیہ والہ وسلم کو نذرانہ عقیدت پیش کیاہے ۔
انکی یہ ویڈیو ایک منٹ باون سیکنڈ طویل ہے ، اور نذرانہ عقیدت پیش کرنے سے قبل وہ کچھ اشعار پڑھتے ہیں اور پھر اپنا کالام شروع کرتے ہیں ۔
پوسٹ کیساتھ انہوں نے مسلمانوں کو عید میلادالنبی کی مبارکباد بھی دی ہے۔
انکی پوسٹ کو کافی پسند بھی کیا جارہا ہے اور کئی مداحوں نے کمنٹس میں دل کے ایموجیز بھی بنائے ہیں ۔
ذیل میں انکی ویڈیو موجود ہے۔