Aaj Logo

شائع 20 اکتوبر 2021 05:53pm

ہنگو: دہشتگردوں کی سیکیورٹی چیک پوسٹ پر فائرنگ، سپاہی وقاص شہید

ہنگو میں دہشتگردوں نے سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ کردیا۔دہشتگردوں کی فائرنگ سے سپاہی وقاص شہید ہوگئے۔سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بھرپور جوابی کارروائی کی گئی۔

Read Comments