Aaj Logo

اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2021 11:05pm

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال عہدے سے مستعفی

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے وزارتِ اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دےدیا۔ گورنر بلوچستان نے ان کا استعفیٰ منظور کرلیا. صوبائی کابینہ تحلیل ہوگئی.

کل وزیراعلی کیخلاف عدم اعتماد تحریک پر ووٹنگ ہونا تھی۔

Read Comments