Aaj Logo

شائع 26 اکتوبر 2021 06:55pm

پاکستان کا نیوزی لینڈ کےخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

شارجہ میں کھیلے جانے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کےمیچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دےدی.

پاکستان کی جانب سے ٹیم میں کوئی چینج نہیں کیا گیا ہے.

Read Comments