وزیراعظم عمران خان کا دورہ اٹک متوقع

وزیراعظم عمران خان کا کل دورہ اٹک متوقع ہے ،وزیراعلی پنجاب ...
شائع 04 نومبر 2021 11:39pm

وزیراعظم عمران خان کا کل دورہ اٹک متوقع ہے ،وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار بھی ہمراہ ہونگے۔ وزیراعظم اوروزیراعلی مدراینڈ کیئرہسپتال کاافتتاح کریں گے ۔

وزیراعظم عمران خان اوروزیراعلی پنجاب عثمان بزدارکا کل دورہ اٹک متوقع ہے ۔ دورے کے دوران وزیراعظماوروزیراعلی مدراینڈکیئرہسپتال کاافتتاح کریں گے ۔ 200بیڈزپرمشتمل ہسپتال کی تعمیرپر تقریباچھ ارب روپے لاگت آئے گی۔

افتتاحی تقریب کامسیٹ یونیورسٹی کےنیوکیمپس میں ہوگی ۔وزیراعظم کےدورہ سے قبل ہسپتال کےراستوں کی صفائی ستھرائی اورروڈ کے گڑھےپرکرنےکاکام جاری ہے ۔

سیکیورٹی کلیئرنس کےلئے پولیس کاعلاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے ۔

Read Comments