وزیراعظم عمران خان کل پی ٹی آئی اور اتحادی جماعتوں کے ارکان سے ملاقات کرینگے
وزیراعظم عمران خان کل تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں کے ارکان...
وزیراعظم عمران خان کل تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں کے ارکان سے ملاقات کرینگے، وزیر اعظم ارکان پارلیمنٹ کے اعزاز میں ظہرانہ کا بھی دینگے۔
زرائع کے مطابق تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں کے ارکان کےلئے ظہرانے کا اہتمام بدھ کو وزیراعظم ہاوس میں کیا جائے گا۔وزیراعظم عمران خان شرکا سے خطاب بھی کریں گے۔
وزیراعظم عمران خان مختلف قومی امور پر ارکان اسمبلی اور سینٹرز کو اعتماد میں لیں گے۔
ظہرانے میں پارلیمنٹ کے مجوزہ مشترکہ اجلاس سے متعلق بھی تبادلۂ خیال ہو گا۔
Read Comments