Aaj Logo

شائع 04 دسمبر 2021 10:46pm

گجرات: چارافرادکی لاشیں برآمد، قاتل کی بھی خودکشی

گجرات کےعلاقےڈنگہ روڈپرواقع فیلٹ سےچارافرادکی لاشیں برآمد ہوئیں ہیں۔

ڈسٹرک پولیس آفیسر کے مطابق قاتل نے 3افراد کوگولیاں مارکرقتل کیااور بعد میں خودکشی کی ہے۔

قتل ہونے والوں میں دوبہینں اورایک کا شوہرشامل ہے۔ڈی پی او کے مطابق قتل ہونیوالوں میں2بہنیں اورایک کاشوہرشامل ہے۔

ڈی پی او کے مطابق مقتولین کوگولیاں مارکرقتل کرکےکمرے میں بندکیا۔

ڈی پی او کا کہنا ہے کہ جائےوقوعہ سےاڑھائی سالہ بچےکوریسیکوکیاہے تاہم قتل کےواقعہ کی مزیدتحقیقات جاری ہیں۔

Read Comments