ای سی پی : ای وی ایم اور آئی ووٹنگ پر اہم اجلاس
الیکشن کمیشن میں ای وی ایم اور آئی ووٹنگ پر اجلاس ہوا ہے۔
ای وی...
الیکشن کمیشن میں ای وی ایم اور آئی ووٹنگ پر اجلاس ہوا ہے۔
ای وی ایم اور آئی ووٹنگ پر قائم تینوں کمیٹیوں نے عبوری رپورٹ پیش کر دی ۔ کمیٹیوں کو شفارشات کوحتمی شکل دینے کیلئے 10 دن کی مہلت مل گئی ۔
الیکشن کمیشن میں ای وی ایم اور آئی ووٹنگ پر اہم اجلاس ہوا ۔ ای وی ایم اور آئی ووٹنگ پر قائم تینوں کمیٹیوں نے عبوری رپورٹ پیش کردی ۔ کمیٹیوں نے سفارشات کوحتمی شکل دینے کیلئے مزید مہلت مانگ لی ۔
الیکشن کمیشن نے تکنیکی کمیٹیوں کو مزید دس دن کی مہلت دیدی ۔ اورتینوں کمیٹیوں کو دس دن بعد مفصل رپورٹ اور سفارشات پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔
کمیٹیوں کی سفارشات کو مدنظر رکھتے ہوئے آئی ووٹنگ اور ای وی ایم کے مستقبل کا فیصلہ ہوگا ۔
Read Comments