اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کی منظوری
صدرمملکت عارف علوی نےآئین کے آرٹیکل 175 کے تحت اسلام آباد...
صدرمملکت عارف علوی نےآئین کے آرٹیکل 175 کے تحت اسلام آباد ہائیکورٹ کے اضافی ججزکی تعیناتی کی منظوری دے دی،
جسٹس طارق محمود جہانگیری اورجسٹس بابرستارکی بطوراسلام آباد ہائیکورٹ ایڈیشنل جج تعیناتی کی منظوری دی گئی۔
صدر مملکت نے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کی سفارشات پر ناموں کی منظوری دی۔
اسلام آبادہائیکورٹ کےاضافی ججزکی تعیناتی کی منظوری صدرمملکت نےآرٹیکل175کےتحت تعیناتی کی منظوری دی۔
جسٹس طارق جہانگیری،جسٹس بابرستارکی ایڈیشنل جج تعیناتی صدرمملکت نےجوڈیشل کمیشن کی سفارشات پرناموں کی منظوری دی ۔
Read Comments