لاہور:مسیحی برادری کرسمس کا تہوار بھرپوراندازسے منارہی ہے
دعا کے بعد مسیحی برادری کی بڑی تعداد نے چڑیا گھرکا رخ کیا جہاں...
لاہورمیں مسیحی برادری کرسمس کا تہوار بھرپوراندازسے منارہی ہے۔
دعا کے بعد مسیحی برادری کی بڑی تعداد نے چڑیا گھرکا رخ کیا جہاں بچے اور بڑے خوب مزے کرتے دیکھائی دئیے۔
بڑے دن کے بڑے مزے۔ مسیحی برادری کرسمس کا تہوار منانے لاہورکے چڑیا گھر پہنچ گئی جہاں بچے توبندر،شیر،چیتا دیکھ کرخوش ہوئے وہیں فیملی کے ساتھ آوٹنگ کے بھی پلانزبنے۔
بچوں کے چہرے جانور دیکھ کرکھل اٹھے۔ والدین بھی بچوں کوانجوائے کروانے میں مصروف نظر آئے۔ بچوں کی فرمائشیں بھی پوری کی گئیں۔
چڑیا گھرمیں بچوں کے لیے تہوار کی مناسبت سے خصوصی سٹالز بھی لگائے گئے۔
Read Comments