وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب
وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا ۔
اجلاس...
وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا ۔
اجلاس میں ملکی معاشی اورسیکیورٹی صورتحال سمیت ای وی ایم سے متعلق تبادلہ خیال ہوگا۔
اجلاس میں وفاقی کابینہ 18 نکاتی ایجنڈا پرغور کرے گی۔وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل 28 دسمبر کو ہوگا۔
اجلاس میں کابینہ کوای وی ایم،آئی ووٹنگ کی پیشرفت پربریفنگ دی جائے گی۔
Read Comments