سال نو پر ہوائی فائرنگ کیخلاف سخت ایکشن کا فیصلہ

سال نو کے موقع پرہوائی فائرنگ کرنےوالوں کےخلاف پولیس نے سخت...
شائع 29 دسمبر 2021 11:36pm

سال نو کے موقع پرہوائی فائرنگ کرنےوالوں کےخلاف پولیس نے سخت ایکشن کافیصلہ کرلیا۔

ایٖڈیشنل آئی جی نے ہوائی فائرنگ کےواقعات کی مانیٹرنگ کیلئےٹیم تشکیل دیدی۔ہوائی فائرنگ کرنے والے افراد کی ویڈٰیو واٹس ایپ کرنے کیلئے کراچی پولیس نےنمبر بھی جاری کردیا۔

سال نو پرہوائی فائرنگ کرنےوالوں کےخلاف ایکشن کافیصلہ کرلیا گیا۔

وائی فائرنگ کرنےوالےافراد کی ویڈٰیوواٹس ایپ کرنےکیلئےنمبرجاری کردیئے گئے،ترجمان کے مطابق ویڈیو واٹس ایپ نمبر03435142770کی جائیں۔

ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ شہری پولیس مددگار15پر بھی بروقت اطلاع دیں،اور شکایت موصول ہونےپرکارروائی عمل میں لائی جائےیگی۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ فائرنگ میں ملوث افراد کیخلاف مقدمہ درج ہوگا۔

Read Comments