کوئٹہ : دھماکا،2 افراد جاں بحق اور 10 زخمی
کوئٹہ میں دھماکے سے 2 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے ہیں ۔
ایک...
کوئٹہ میں دھماکے سے 2 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے ہیں ۔
ایک مرتبہ پھر بلوچستان میں دہشتگردی کی لہر سر اٹھارہی ہے اور کوئٹہ میں جناح روڈپرسائنس کالج کےقریب دھماکاہوا ہے ۔
آج نیوز کے مطابق دھماکےسے2افراد جاں بحق اور10زخمی ہوگئے ہیں ۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کوسول اسپتال منتقل کردیاگیا۔
دھماکےسے قریبی عمارتوں کےشیشےٹوٹ گئے۔ واقعے کے بعدپولیس نے علاقے کو گھیرےمیں لے لیا۔
Read Comments