نئے سال کا آغاز،ملک کے مختلف شہروں میں جشن،ہوائی فائرنگ
ملک کے مختلف شہروں میں نئی سال کے آغاز کا جشن جاری ہے اور شہریوں...
ملک کے مختلف شہروں میں نئی سال کے آغاز کا جشن جاری ہے اور شہریوں کی بڑی تعداد نے تفریح مقامات اور سڑکوں کا رخ کیاہے۔
ملک کے مختلف شہروں میں جشن نو کے آغاز کے ساتھ ہی مختلف مقامات پر فائرنگ کے واقعات بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔
کراچی می میں شہریوں نے قانون کی دھجیاں اڑا دیں۔ شہریوں کی موٹرسائیکل پر ون ویلنگ کی جارہی ہے۔
Read Comments