بہاولپور: دو مسافر بسیں آپس میں ٹکراگئیں،40 زخمی
بہاولپور میں دو مسافر بسوں کے ٹکرانے سے چالیس مسافر زخمی ہوگئے۔...
بہاولپور میں دو مسافر بسوں کے ٹکرانے سے چالیس مسافر زخمی ہوگئے۔ واقعے میں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیاجارہا ہے۔
بہاولپور میں خیرپورٹامیوالی کے قریب دو مسافر بسیں آپس میں ٹکراگئیں۔
حادثے میں چالیس سے زائد افراد شدید زخمی ہوگئے،ہلاکتوں کا بھی خدشہ ہے۔
ریسکیو کی ٹیمیں جائے حادثہ کی جانب روانہ ہوگئی ہیں جبکہ علاقے کو بھی گھیرے میں لے لیا گیا ہے تاہم ابھی تک حادثے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔
Read Comments